صدر مملکت عارف علوی نے 5 مجرموں کی موصول ہونے والی رحم کی اپیلوں پر فیصلہ کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت نے سزائے موت پانے والے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ShOwmd3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments