عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس کا معاملہ ، تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OjgxVHE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments