آئین قبل از وقت انتخابات کی اجازت دیتا ہے ، فیصلہ حکومت خود کرے گی ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئین قبل از وقت انتخابات کی اجازت دیتا ہے ، قبل از وقت انتخابات ہوئے تو فیصلہ حکومت ہی کرے گے ، ہم ایسا کوئی فیصلہ کسی دباؤ کے تحت نہیں کریں گے ، عام انتخابات اپنی مقررہ مدت پر ہی ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G7qCAou
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments