نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے بعد کینیا میڈیا پولیس کے حوالے سے نئی رپورٹ سامنے لے آیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صحافی کی گاڑی سے فائرنگ ہوئی جس سے ایک افسر زخمی ہوا ، پھر جوابی کارروائی کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PriXAkx
via IFTTT
0 Comments