اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آج کی اسٹیبلشمنٹ کا ارشد شریف کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے. نجی ٹی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا آج کی اسٹیبلشمنٹ کا ارشد شریف کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے. اس پر اینکر وسیم بادامی نے کہا کہ آج کی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PGSZ93W
via IFTTT
0 Comments