اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی ارشد شریف کے اہلخانہ نے پاکستان میں دوبارہ پوسٹمارٹم کرانے کا فیصلہ کر لیاہے ،نجی ٹی وی کے مطابق مقتول ارشد شریف کے اہلخانہ آج پولیس حکام کو پوسٹمارٹم کیلئے درخواست دیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GRK6bh2
via IFTTT
0 Comments