' ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا،تحقیقات ہونی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی نجی نیوز چینل سے گفتگو

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افخار کا کہنا ہےکہ ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیے کہ ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VFSWbpX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments