لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WrlaLcx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments