عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، پی ٹی آئی نے حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا. پی ٹی آئی نے فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں. نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کارکنوں کو ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہیں احتجاج کیلئے تیار ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kHI72s5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments