امریکہ کو بھی بتا چکے کہ رو س سے تیل خریدیں گے ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان روس سے تیل خریدے گا ، امریکہ کو بھی اس بارے میں بتا چکے ہیں ، بھارت جن نرخوں پر تیل خریدتا ہے ، پاکستان اس سے نصف میں تیل خریدے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LKyM0gW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments