ارشد شریف ملک چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے تھے لیکن انہیں بار بار ۔ ۔ ۔" ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریشان کن انکشاف کردیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے انکشاف کیا ہےکہ "ہماری اطلاع کے مطابق ارشد شریف ملک چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے تھے، ان کو بار بار باور کرایا جاتا رہا کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے"۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mO9wMij
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments