'میں ڈرٹی ہیری جیسے کرداروں پر تنقید کرتا ہوں' عمران خان کھل کر بول پڑے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ڈرٹی ہیری پر تنقید کرتے ہیں، جب سے ڈرٹی ہیری کو اسلام آباد میں پوسٹ کیا گیا ہے لوگوں کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع ہوگیا. نجی ٹی وی 92 نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا. ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FAndIEe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments