ارشد شریف کیلئےتھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا, ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر معاون اطلاعات خیبر پختونخوابھی بول پڑے

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت کے معاون اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے حوالے سے تھریٹ الرٹ سی ٹی ڈی نے جاری کیا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KY5EdiW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments