چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں  دینے والا ملزم اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن برانچ نے اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Fjzsl2U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments