اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) سینئر صحافی کاشف عباسی نے فیصل واوڈا کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ارشد شریف کے ویزہ ایکسپائر ہونے میں 18دن باقی تھے اور انہیں دبئی اتھارٹی نے ملک سے نکل جانے کا کہا تھا اور اس بات کے گواہ خود فیصل واوڈا صاحب ہیں، جو پریس کانفرنس میں کہہ رہے تھے کہ ارشد شریف کا ویزہ ایکسپائر ہو گیا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xcjzs3v
via IFTTT
0 Comments