تحریک انصاف کی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی دوسری بیوی اور رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/X2DZuTG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments