آرمی چیف کی مبینہ ٹیکس تفصیلات جاری ہونے کا معاملہ ،آئی ایس پی آر کا اہم بیان آ گیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہلخانہ کی مبینہ ٹیکس تفصیلات کو پاک فوج نے گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sYNCmH9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments