ارشد شریف کی والدہ کا بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )23 اکتوبر کو کینیا میں قتل کیے جانے والے صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JIHmvTo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments