جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی سے ننکانہ جانے والی سکھ یاتریوں کی ٹرین کی 10 سے زائد بوگیاں شور کوٹ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی ہیں، ٹرین میں موجود ہزار سے زائد مسافر محفوظ ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9s4HlRM
via IFTTT
0 Comments