مشتعل ہجوم کے ہاتھوں موٹرسائیکل جلنے کے بعد حنیف عباسی نے غریب نوجوان کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے گزشتہ روز مشتعل ہجوم کی جانب سے بائیک رائیڈر کی موٹر سائیکل کو آگ لگائے جانے کے بعد بائیک رائیڈر کو نئی موٹر سائیکل دینے کا اعلان کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/D9LclKz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments