لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے حکومت پر لگائے گئے قتل کی سازش سے متعلق نئے الزامات پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے، مریم نواز نے کہا کہ "بہت بری بات ہے بنا سوچے سمجھے دوسروں پر الزام لگانا"۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ga9sueP
via IFTTT
0 Comments