’ ہم نے انہیں اپنا سیاسی مخالف سمجھا ہے دشمن نہیں‘ رانا ثناءاللہ نے پی ٹی آئی قیادت سے اپیل کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاسی مخالف ہیں دشمن نہیں، پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ مذہبی انتہاپسندی کا واقعہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GfCUjv2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments