عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں اور دونوں ٹانگوں پر کتنے زخم کے نشانات ہیں ؟ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ بیان جاری کر دیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انتظامیہ جناح ہسپتال نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر سجاد گورایہ کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان کا میڈیکو لیگل مکمل کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UhK0vE6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments