نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) 23 اکتوبر کو کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے پاکستان سے گئی ٹیم نے ارشد شریف کے میزبان بھائیوں سے انٹر ویو کر لیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TD2Bm6L
via IFTTT
0 Comments