عمران خان پر حملہ، گرفتار ملزم نوید سے کیا چیزیں برآمد ہوئیں اور موقع پر کتنی گولیاں چلائی گئیں ؟ اتبدائی تفتیش میں اہم انکشافات 

وزیر آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )اللہ والا چوک پر عمران خان پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ ملزم نے حملے کیلئے نائن ایم ایم پستول استعمال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wMGSEmO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments