عمران خان پرفائرنگ کا معاملہ ، شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق صورتحال پر غور کرنے کے لیے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sdRueNO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments