"اہم تعیناتی سے قبل عمران خان پرحملہ سنگین ترین ساز ش کی کڑی ہے"، شیخ رشید

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اہم تعیناتی سے قبل چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان پر حملہ سنگین ترین سازش کی کڑی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0a7oxwS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments