لاہور (این این آئی) موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، گھریلو صارفین کو صرف کھانے کے 3 اوقات میں گیس ملے گی، صنعت اور کمرشل سیکٹر کو بھی گیس کی سپلائی مشکل ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5IQkq7B
via IFTTT
0 Comments