فوج جو فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے متفق ہوں گے ، اسد عمر 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ فوج جو بھی فیصلہ کرے گی عمران خان اس سے متفق ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RCPgoED
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments