کسی غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے ، عمران خان کے دعوے کے بعد اسلام آباد پولیس کا دو ٹوک جواب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کے دعوے کے بعد اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے کہ ہم کسی قسم کے غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے ، وفاقی دارالحکومت کے شہری کسی افواہ اور غلط بیانی پر دھیان مت دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uD8e639
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments