لاہور میں بیو ی کی موت کے بعد ساس سے شادی کے خواہش مند شخص نے انتہائی قدم اٹھا لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شیراکوٹ تھانے کی حدود میں بیوی کی وفات کے بعد ساس سے شادی کرنے کے خواش مند شخص نے انکار پر خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد آگ لگا کر زندہ جلا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kFjCZRz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments