پی آئی اے کو رواں سال 9 ماہ میں 67 ارب روپے خسارے کا سامنا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )خسارے سے نہ نکل سکی،رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/av2LrKh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments