وزیر اعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات ، سٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے ، جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزیدمضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bMcWUIo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments