''جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے،،

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین اختلافات پر کھل کر بول پڑے اور بتا دیا کہ وہ کون سی وجوہات تھیں جس پر معاملات بگڑے ، عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UJRLWB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments