لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 50کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار 5ملزموں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے،فیصلے میں کہا گیا ہےکہ نیب ترمیم سے 50کروڑ سے کم کے کیسز میں احتساب عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم ہو گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Tq2Hp6j
via IFTTT
0 Comments