ارشد شریف کا قتل ٹارگٹڈ مرڈرتھا،کینیا پولیس کے شناخت کی غلط فہمی کے موقف میں شکوک و شبہات ہیں، رانا ثنا اللہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ارشد شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف مرحوم کو قتل کیاگیا ہے اور یہ ایک ٹارگٹڈ مرڈرتھاکینیا پولیس نے شناخت کی غلط فہمی کاجو موقف اختیار کیا تھاوہ ثابت نہیں ہوتااس میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں ،ان کاکہناتھا کہ اور اگر یہ مرڈر ہے تو اس میں دو بندے وقار اور خرم اس سے باہر نہیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ps0QHM4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments