لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ خود پر ہونے والے حملے کے ذمہ داروں کی ایف آئی آر میں نامزدگی کا حق رکھتے ہیں مگر نا دیدہ دباؤ راہ میں حائل ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/93sNV5Z
via IFTTT
0 Comments