جماعت اسلامی کا قومی رضا کار مہم شروع کرنے کا اعلان، 10 لاکھ لوگوں کو ایمرجنسی کی تربیت دی جائے گی، سراج الحق

لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت 10 لاکھ افراد کو قدرتی آفات یا نیشنل ایمرجنسی کے دوران امدادی سرگرمیوں کے لیے تربیت دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/W8KkmSb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments