”پاکستان روس سے رعایتی تیل نہیں لے رہا “وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے واضح تردید کر دی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس سے سستا تیل خریدنے کے معاملے پر بلاول بھٹوزرداری اور حکومتی وزراءمیں کھلا تضاد سامنے آ گیاہے ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ahSzG0X
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments