لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ سے ہٹاتے ہیں تو نہ صرف عہدے سے فارغ ہوجائیں گے بلکہ ان پر آرٹیکل چھ کا کیس بھی بنے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9WjQFRr
via IFTTT
0 Comments