لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G5VPSBv
via IFTTT
0 Comments