لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر اورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کر دی ہے، آصف علی زرداری کے مطابق حمزہ شہباز میرے لیے بلاول بھٹو سے کم نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ADwHfsO
via IFTTT
0 Comments