4بجے تک اجلاس نہ ہوا تو پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا بلایا گیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 بجے تک نا ہوا تو اس کے بعد چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pCQfSBm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments