وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کی بطور چیئر مین پی سی بی تعیناتی کی منظوری دے دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہبازشریف نے سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کو دوبارہ سے بطور چیئر مین پی سی بی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QAwhi4z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments