لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور کےلیے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری دے دی ہے ، مستقبل میں ایگری کلچر لینڈ محفوظ بنانے کی پالیسی پر زور دیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VQe3oHL
via IFTTT
0 Comments