پنجاب میں دھند کا راج،حد نگاہ صفر، موٹرویز سمیت اہم شاہراہیں بند

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھر میں شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہو جانے کے باعث موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں کو بند کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WF3sNx7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments