لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی اب وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہے، پرویز الٰہی نے اعتما دکاووٹ نہیں لیا اس لیے وہ آئینی وزیر اعلیٰ نہیں رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Gsn1olL
via IFTTT
0 Comments