لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین اورچیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہاہے کہ کرکٹ ٹیم میں تبدیلی لانا پتا نہیں اس وقت مناسب ہے یا نہیں ، اگر ٹیم کا اعلان نہ ہوا ہوتا تو ٹیم میں تبدیلیاں کرتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yRa3cIs
via IFTTT
0 Comments