لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر ہاؤس لاہور کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، گیٹ کے باہر خاردار تاریں لگا دی گئیں ہیں جبکہ سیکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کیلئے ایف سی کے اہلکار اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CHgBuVw
via IFTTT
0 Comments