پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کی جائے گی اس کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OZmzrEl
via IFTTT
0 Comments